دھات کاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ علم اور فن جس کی بدولت چٹانوں اور زیرزمین تہوں سے دھاتیں حاصل کر کے ان کو صاف کرنے کے بعد اشیاء میں تبدیل کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ علم اور فن جس کی بدولت چٹانوں اور زیرزمین تہوں سے دھاتیں حاصل کر کے ان کو صاف کرنے کے بعد اشیاء میں تبدیل کیا جاتا ہے۔